جمعرات 04 اگست 2011
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) شیر نے خاتون پر حملہ کر کے زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ودای نیلم کے علاقہ دواریاں کی رہائشی مسماة شاہین بی بی اپنے گھر کے قریب مویشوں کے ساتھ تھی کے اچانک شیر نے دن دھاڑے مذکوریہ پر حملہ کر دیا لوگوں کی طرف سے شور شرابے پر شیر بھاگ گیا لوگوں نے شدید زخمی حالت میں مذکوریہ کو ایم ڈی ایس چمبر منتقل کر دیا ہے ۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) محکمہ برقیات کے اہلکار کا قاتل گرفتار پولیس نے پیدا کرنے کے لئے دیگر ورثاءکو بھی گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں محکمہ برقیات کے اہلکار فاروق شاہ کے قتل کے ملزم شہزاد ولد ولایت کو علاقہ غیر فرار ہوتے ہوئے ٹمن گلی سے گرفتار کر لیا ہے ملزم شہزادنے اعتراف جرم کرتے ہوئے مقتول فاروق اور اس کے خاندان کی طرف سے اس کے والدین کو مارنے پیٹنے اور ان کی زمین پر قابض ہونے پر انتقام کے طورپر اس فعل کا مرتکب ہوا پولیس کی طرف سے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے ایک ہفتہ کا ریمانڈ حاصل کیا ہے پولیس نے پیدا کرنے کے لئے ملزم کے والد ولایت شاہ، رشتہ دار منیر شاہ کو بھی زیر حراست رکھا ہوا ہے خواتین کی گرفتاری کے لئے بھی پولیس کوششیں کر رہی ہے ملزم کی طرف سے قتل کے اعتراف کو ذاتی فعل کے اقرار کے بعد دیگر افراد کی گرفتاری سے پولیس کے اقدامات سے لوگ نالاں ہیں ملزم کا تعلق ایک کالعدم جہادی تنظیم سے ہے ملز م نے گرفتاری کے وقت بتایا کہ اس سے غلطی ہوئی ہے کہ ایک شخص ہی مارا گیا ہے وہ بم باندھ کر خود کش حملہ کے ذیعے سارے خاندان کو ختم کرنا چاہتا تھا پولیس اہلکار ذوالفقار نے رپورٹرز کو ملزم کے فوٹو بنانے سے روکتے ہوئے کہا کہ انسپکٹر جنرل پولیس نے کسی بھی قسم کے ملزمان کے فوٹو بنانے پر پابندی عائید کر دی ہے ۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) ٹیٹوال سیکٹر چلہانہ کراسنگ پوائنٹ44 افراد نے لائن آف کنٹرول عبور کی ۔ تفصیلات کے مطابق منقسم کشمیر ی 44 افراد نے اپنے عزیز اقارب سے ملنے کے لئے ٹیٹوال سیکٹر چلہانہ کراسنگ پوائنٹ سے لائن آف کنٹرول کو عبور کیا ہے 25 افراد نے بھارت کے زیرانتظام کشمیر کا سفر کیا ہے جب کہ19 افراد اپنے عزیر اقارب سے ملنے آزاد کشمیر آئے ہیں کراسنگ کے وقت دنوں اطراف کی مقامی انتظامیہ کے علاہ سیکیورٹی اہلکار موجود تھے ۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب کر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ضلع آٹھمقام کے بالائی علاقہ دودھنیال نیر بیلہ میں کبیر احمد ولد خورشید احمد دریائے نیلم میں پاﺅں پھسلنے کی وجہ سے ڈوب کرجاں بحق ہو گیا ہے لوگوں نے نعش پکڑ کر تدفین کے لئے ورثاءکے حوالے کر دی ہے ۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) محکمہ برقیات کے ترجمان میر ضیاءالرحمان نے اپنی جاریہ پریس ریلیز میں کہا کہ لوڈ شیڈنگ واپڈا کی طرف سے کی جا رہی ہے حکومت کے اعلان کے مطابق محکمہ برقیات اوور لوڈنگ کے باعث کم سے کم دورانیہ کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے انھوں نے صارفین سے کم سے کم غیر ضروری برقی آلات استعمال کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ سحر اور افطار کے وقت عوام کو بجلی کی فراہمی جاری رہ سکے محکمہ برقیات کا عملہ چوبیس گھنٹے تدارک کے لئے شکایات دفتر میں موجود رہتا ہے۔
جمعہ 05 اگست 2011
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) سیلاب سے متاثرہ شخص (ر) ہیڈ ماسٹر محمد یٰسین نے صحافیوں بیان دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سال تباہ کن سیلاب سے اس کا مکان ،زمین، دیگر املاک تباہ ہو گئیں تھیں ان کے ٹاﺅن میں بحالی کے لئے کام کرنے والی این جی او چلڈرن فرسٹ نے فوڈ فار ورک کے تحت زمین حفاظتی دیوار کی تعمیر کے لئے اپریل میں 20 افراد پر مشتمل 12دن کے اندر منصوبہ مکمل کرنے کا ورک آڈر جاری کیا تھا لیکن این جی اوچلڈرن فرسٹ کے نمائندہ نبیل احمد نے کمیشن یا رشوت نہ ملنے کی وجہ سے منصوبہ پر کام شروع نہ کروایا انھوں نے بتایا کہ وہ ایک باریش آدمی ہیں سادہ لوح سمجھ کر کام شروع کراونے میں لیت لعل سے کام لیا اپنے دفتر کے روزانہ چکر لگواتا رہا او کہا کہ فوڈ آئے گا تو کام شروع کریں گے لیکن چھ ماہ عرصہ گزرنے کے بعد این جی او چلڈرن فرسٹ کا پروجیکٹ ختم ہو گیا اہلکار نبیل احمد نے منصوبہ کا فرضی فائل ورک کر کہ ان کا فوڈ آٹا گھی چینی وغیر فروخت کر دیا اور مذکور دفتر سے غائب ہو گیا ہے چھپنا شروع کر دیا ہے انھوں نے کہا کہ ٹاﺅن میں سب سے زیادہ ان کا نقصان ہو ا ہے بحالی کے لئے کام کرنے والی تنظیم چلڈرن فرسٹ نے مدد فراہم کرنے کے بجائے اہلکار نبیل احمد نے نہ کام کراویا اور نہ خوراک فراہم کی جو سراسر زیادتی ناانصافی ہے انھوں نے عالمی ادارہ خوراک متعلقہ حکام سے نوٹس لیتے ہوئے این جی او سیکٹر میں اس طرح کی کالی بھیڑوں کے خلاف سخت کاراوائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر نیلم خواجہ عبدالقیوم نے آفیسران کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ماہ رمضان میں گراں فروشوں کے خلاف سخت کاراوئی ہو گی تمام مجسٹریٹ روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کی چیکنگ کریں گے تحصیل شاردہ ،کیل کنڈل شاہی جورا سمیت تمام علاقوں میں روزانہ راولپنڈی ، مظفرآباد کی مارکیٹوں کے نرخ ناموں کو مدنظر رکھ کر روزانہ نئی فہرستیں جاری کی جائیں گی محکمہ برقیات کو سحر افطار کے اوقات کار میں بجلی فراہمی کی سختی سے ہدایت کی ہے مسافروں کی آمدرفت ٹرانسپورٹ کی فراہمی رابطہ سڑکوں پر چلنے وال گاڑیوں کے کرایہ ناموں پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے لئے ٹریفک پولیس کو ہدایت جاری کی ہے ڈپٹی کمشنر نے لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے رمضان مبارک میں سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے انھوں نے کہا کہ تمام آفیسران سرکاری ملازمین کار سرکار کو بلا خوف خطر میرٹ پر کام کریں مفاد عامہ کو مدنظر رکھیں کسی قسم کی غفلت کوتاہی برداشت نہیں ہو گی پرائس کنٹرول کمیٹیاں روز مرہ اشیاءکی قیمتوں پر نظر رکھیں کسی بھی شکایت کے کی صورت میں مجسٹریٹ صاحبان سے ٹیلفون یا تحریری طور پر آگاہ کیا جا سکتا ہے ایک گھنٹہ کے اندر ازالہ کیا جائے گا گراں فرشوں کے خلاف تادیبی کاراوئی عمل میں لائی جائے گی۔
آٹھمقام ( نمائندہ جنگ ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماہ خواجہ صدیق احمد نے کہا ہے کہ وادی نیلم کو وزارت تعلیم کا قلمدان دے کر پارٹی قیادت نے نیلم کے عوام احسان کیا ہے محکمہ تعلیم میں اصلاحات کی جائیں گی روایتی تعلیم کے بجائے معیار تعلیم بہتر بنانے کی طرف خصوصی توجہ دی جائے گی میاں عبدالوحید اپنے کہنہ مشق ساتھیوں کے ہمراہ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے کسی کے ساتھ کوئی زیادت نہیں ہو گی میرٹ پر کام کئے جائیں گے علاقے کی تعمیر ترقی ان کی ترجیحات ہیں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو ساتھ لیکر چلیں گے کسی کے ساتھ کوئی انتقامی کاروائی نہیں ہوگی میاں عبدالوحید کے لئے نیلم کا ہر فرد محترم و مکرم ہے بگڑے ہوئے نظام کو درست کرنے کڑوے فیصلے کرنا پڑیں گے کام کرنے والے افراد ہمارے دوست ہیں نظام میں بگاڑ پیدا کرنے والوںکو اپنی جگہ کا بندوبست کرنا ہو گا۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) سابق وزیر حکومت محترمہ شمیم علی ملک نےاستقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی نیلم کے مسائل پر کسی قسم کی سودا بازی نہیں کی جا سکتی ہے موبائل فون سروس کی فراہمی کے لئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا مسلم کانفرنس نے وادی نیلم کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے حقیقی معنوں میں عملی اقدامات کئے ہیں لیکن دھاندلی سے عوامی رائے کو بلڈوز کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر کے عوام پر مسلط کیا گیا ہے کیری لوگر بل کی رقم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کیا گیا تاریخ کی بدترین دھاندلی سے پارلیمانی نظام جس کی مثالیں دیا کرتے تھے غیر ریاستی جماعتوں کے شخصی فیصلوں سے جمہوریت کا وقار مجروح ہوا ہے تحریک آزادی کشمیر پر منفی اثر پڑا ہے کشمیر پرپاکستان کے موقف کو بین لاقوامی سطح پر نقصان پہنچا ہے پیپلز پارٹی نے جلتی پر تیل ڈالتے ہوئے مظفرآباد کو نظرانداز کر کے پورے ڈویثرن کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا اہم وزارتوں کی تقسیم میں اربوں کی بولی لگائی گئی عہدے وزارتیں ذاتی نمودنمائش کے کے لئے خریدے گئے جس کی رقم آزادکشمیر کے غریب عوام کے خزانے سے پورا کیا جائے گا مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہونے کی حثیت سے کشمیری عوام کے حق خودا ردیت آزادی کے بیس کیمپ کے عوام کی ترقی کے لئے مثالی خدمات سرانجام دیں ہیں جس کا عوام چھ ماہ کے اندر جائزہ لے لیں گے مسلم کانفرنس نے اپنے دور حکومت میں جہاں سے نشستیں ہاریں بھی وہاں بھی عوام کو حکومت میں موثر نمائندگی دی جائزہ اجلاسوں کے ذریعے عوام کو برائے راست حکومت میں شامل کیا گیا لیکن پیپلز پارٹی نے مظفرآباد کو حکومت میں کوئی بڑا عہدہ نہ دے کر پورے ڈویثرن میں احساس محرومی کی بنیاد رکھ دی ہے اب مظفرآبا د سے مختلف محکمہ جات کے دفاتر آسامیاں منتقل ہونے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے حقوق مظفرآباد کا دعوٰی کرنے والے لمبی نیند سو گئے ہیں مسلم کانفرنس ان تمام لوگوں کی شکر گزار ہے جنھوں نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم کانفرنس کے امیدواران کو ووٹ دئیے ان کے مسائل حل کرنے کے ہم ذمہ دار ہیں ان کے مفادات کا بھرپور تحفظ کیا جائے گا صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں مسلم کانفرنس کو ناقابل تسخیر بنائیں گے۔

پیر 08 اگست 2011
آٹھ مقام (بیورو رپورٹ ) نیلم یوتھ کے رہنماﺅں چیئر مین ملک حیات اعوان، سید صدام بُخاری، مفتی اشفاق احمد خان، لطف الرحمان قریشی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی نیلم میں موبائل فون سروس کی فراہمی کے لئے یک نقاطی ایجنڈہ کے تحت اجتجاجی تحریک کو فعال کر دیا گیا ہے وفاقی وزراءسمیت وزیر اعظم پاکستان وادی نیلم میں ہنگامی بنیادوں پر موبائل فون سروس کی فراہمی کا اعلان کر چکے ہیں گذشتہ تین سالوں سے اعلانات کا عمل جاری ہے مقامی لینڈ لائن آپریٹر ایس سی او کی طرف سے ایک ماہ کے اندر اایس کام موبائل فون سروس کی فراہمی کا دو سال سے اعلان وقت گزاری کا محض ایک بہانہ ہے مواصلات کی سہولےات نہ ہونے کی وجہ سے سیاحت کی صنعت ختم ہونے سے ہزاروں خاندانوں کے چولہے بُجھ چکے ہیں کوئی بھی سرکاری اہلکار صرف موبائل فون سروس نہ ہونے کی وجہ سے نیلم میں سروس تک کرنے نہیں آتا ہے عوامی سرکاری و نیم سرکاری امور متاثر ہو رہے ہیں صرف لینڈ لائن کی اجارہ داری قائم رکھنے کے لئے من گھڑت جواز بنا کر نیلم میں پرائیویٹ کمپنیوں کو کام کرنے سے روکا جا رہا ہے جوکہ سراسر زیادتی ہے اس طرح کے اقدامات سے عوام میں نفرت اور احساس محرومی کو جنم دیا جا رہا ہے انتخابات کی وجہ سے نیلم یوتھ نے اجتجاجی تحریک کو محدود کیا تھا نیا حکومتی سیٹ اپ بننے کے بعد نیلم یوتھ بھرپور طریقے سے پوری وادی نیلم میں موبائل فون سروس کی فراہمی کے لئے اجتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر رہی ہے تمام مکاتب فکر کی مشاورت سے وزیر اعظم ہاﺅس اسلام آباد کے سامنے دھرنا اور بھوک ہڑتال کی کال دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے انھوں نے کہا کہ پورے ملک کی طرح اازاد کشمیر میں بھی مواصلات نظام پی ٹی سی ایل کے حوالے کیا جائے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی موبائل فون کمپنیوں کو پورے ملک کی طرح وادی نیلم میں بھی سروس فراہم کرنے کا پابند بنائے امتیازی دوہرا سلوک کی وجہ سے تنگ آمد بجنگ آمد کسی بھی شدید رد عمل کی ذمہ داری متعلقہ حکام پر ہو گی۔
آٹھ مقام (بیورو رپورٹ ) اسسٹنٹ کمشنر کے ڈرائیور کی ٹھیکیداروں کے ساتھ بدتمیزی، تعمیراتی کام بند ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی ہیڈ کواٹر آٹھمقام میں محکمہ تعمیرات عامہ کے جاریہ منصوبہ تعمیر دفتر ایس ڈی او کی دیوار بندی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم مغل کی موجودگی میں ڈرائیور فضل بٹ نے ایس ڈی ایم کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے زبردستی کام بند کرا دیا تعمیراتی سامان اُٹھا کر لے گیا اور ایکسویٹرمشین کے ذریعے کیا گیا کام اُکھاڑ دیا گیا جس پر ٹھیکیدار کے ساتھ بدتمیزی پر اتر آیا مہتمم تعمیرات عامہ عرفان اللہ نے ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مذاکرات کے بعد دبارہ کام شروع کیا تو ڈرائیور فضل بٹ نے ٹھیکیداران کے ساتھ دبارہ بدتمیزی شروع کر دی اور مزدوران کو بھگا دیا جس پر ٹھکیدار یونین نے اجتجاجا ضلع نیلم کے جملہ ترقیاتی منصوبہ جات کے جاریہ کام بند کر دئیے ہیں مہتمم تعمیرات بلڈنگ عرفان اللہ نے اپنے موقف میں بتایا ہے کہ جملہ کام قواعد ضوابط کے تحت ہو رہا ہے انضباطی کاروائی کے لئے ڈپٹی کمشنر کو مکتوب تحریر کیا گیا ہے جبکہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا کو آفیسر موقف دینے کے لئے دستیاب نہیں تھا۔

اتوار 07 اگست 2011 خواجہ فیاض حسین
آٹھمقام ( نمائندہ جنگ ) جماعت اسلامی نیلم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ضیاءالرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کی طرف سے انتقامی کاروائیاں افسوس ناک ہیں جیالوں کی طرف سے ملازمین کے ساتھ بدتمیزی قابل مذمت ہے وزیر تعلیم میاں وحید کے رشتہ داروں کی آفیسران کو ناجائز کاموں کے لئے بلیک میلنگ دباﺅ ناقابل برداشت ہے کارسرکار ریاستی مشینری کو مفلوج کیا جا رہا ہے میاں وحید کے چہیتوں کی طرف سے کار سرکار میں مداخلت سے لاءاینڈ آرڈر امن عامہ کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے جماعت اسلامی انتقامی کاروائیوں افراتفری پیدا کرکے ملازمین اور سیاسی حریفوں کو دبانے کے اوچھے ہتھکنڈوں کی بھرپور مذاحمت کر ے گی انھوں نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر،جی او سی مری مقتدرہ حلقوں سے نوٹس لیتے ہوئے میاں وحید کے رشتہ داروں کو سرکاری دفاتر میں داخلہ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
آٹھ مقام ( نمائندہ جنگ ) سابق وزیر ایم این اے پاکستان اسمبلی ماروی میمن نے اپنے دو روزہ دورہ نیلم کے دوران خواتین اور یوتھ کے وفود سے ملاقاتین کی ہیں جم گر کیمپ میں متاثرین ڈھکی چکناڑ کے کیمپ کا معائنہ کیا انھون نے اپنے بیان میں کہا کہ اس وقت ڈھکی چکناڑ کے چار سو سے زائد خاندان جوکہ پندرہ سو کے لگ بھگ نفوس پر مشتمل ہیں دور افتادہ علاقہ کے کیمپ میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے پناہ گزین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے متاثرین کو خوراک ادویات نہ ملنے کی وجہ سے غذائی قلت کا سامنا ہے حکومت پاکستان نے متاثرہ لوگوں کے8 سے زائد اغواءشدہ افراد کی رہائی کے لئے بندوبست نہیں کیا ہے نہ ہی ان کی بحالی کے لئے کوئی اقدامات کئے ہیں انھوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین ڈھکی چکناڑ کی ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے خواتین اور عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وادی نیلم سونے کی چڑیا کی حثیت رکھتی ہے یا کے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی معشیت میں سدھار لایا جا سکتا ہے ہائیڈرل پاور کے ذریعے پورے ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے وادی نیلم کو اللہ نے بے پناہ خوبصورتی سے نواز رکھا ہے سیاحت کی صنعت سے ہی مقامی لوگوں کو معاشی طور پر مضبوط کیا جا سکتا ہے انھوں نے کہا کہ موبائل فون سروس نیلم کی اشد ضرورت ہے گوگل ارتھ کے دور میں مواصلات سے کسی علاقہ کو محروم رکھنا زیادتی ہے موبائل فون کمپنیوں کو فوری طور پر وادی نیلم میں اپنی سروس فراہم کرنی چائیے نیلم میں موبائل فون سروس کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے قوم ملک کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ہیں بلکہ عوام میں احساس محرومی پیدا کرکے لوگوں میں نفرت کے بیج بونے کی سازش ہو رہی ہے انھوں نے کہا کہ وادی نیلم میں موبائل فون سروس کی فراہمی کے لئے قومی اسمبلی سمیت تمام فورمز پر اس ایشو کو اُٹھا کر موبائل فون سروس کی فراہمی میں کردار ادا کیا جائے گا یہ عوام کا حق ہے آزاد کشمیر حکومت فوری طور پر نیلم کے مسائل حل کرنے کی طرف توجہ دے۔
آٹھ مقام ( نمائندہ جنگ ) سیلاب سے متاثرہ شخص (ر) ہیڈ ماسٹر محمد یٰسین نے صحافیوں بیان دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سال تباہ کن سیلاب سے اس کا مکان ،زمین، دیگر املاک تباہ ہو گئیں تھیں ان کے ٹاﺅن میں بحالی کے لئے کام کرنے والی این جی او چلڈرن فرسٹ نے فوڈ فار ورک کے تحت زمین حفاظتی دیوار کی تعمیر کے لئے اپریل میں 20 افراد پر مشتمل 12دن کے اندر منصوبہ مکمل کرنے کا ورک آڈر جاری کیا تھا لیکن این جی اوچلڈرن فرسٹ کے نمائندہ نبیل احمد نے کمیشن یا رشوت نہ ملنے کی وجہ سے منصوبہ پر کام شروع نہ کروایا انھوں نے بتایا کہ وہ ایک باریش آدمی ہیں سادہ لوح سمجھ کر کام شروع کراونے میں لیت لعل سے کام لیا اپنے دفتر کے روزانہ چکر لگواتا رہا او کہا کہ فوڈ آئے گا تو کام شروع کریں گے لیکن چھ ماہ عرصہ گزرنے کے بعد این جی او چلڈرن فرسٹ کا پروجیکٹ ختم ہو گیا اہلکار نبیل احمد نے منصوبہ کا فرضی فائل ورک کر کہ ان کا فوڈ آٹا گھی چینی وغیر فروخت کر دیا اور مذکور دفتر سے غائب ہو گیا ہے چھپنا شروع کر دیا ہے انھوں نے کہا کہ ٹاﺅن میں سب سے زیادہ ان کا نقصان ہو ا ہے بحالی کے لئے کام کرنے والی تنظیم چلڈرن فرسٹ نے مدد فراہم کرنے کے بجائے اہلکار نبیل احمد نے نہ کام کراویا اور نہ خوراک فراہم کی جو سراسر زیادتی ناانصافی ہے انھوں نے عالمی ادارہ خوراک متعلقہ حکام سے نوٹس لیتے ہوئے این جی او سیکٹر میں اس طرح کی کالی بھیڑوں کے خلاف سخت کاراوائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔
آٹھ مقام ( نمائندہ جنگ ) مسلم یوتھ کے نائب صدر راجہ زاہد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم کانفرنس کسی زیادتی پر خاموش نہیں رہے گی جیالوں کی طرف سے سرکاری آفیسران ملازمین کو دھمکیا ں قابل مذمت ہیں آزاد کشمیر میں جمہوری پارلیمانی نظام مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی کاوشوں کا مرہون منت ہے خطہ کی تعمیر ترقی عوام کی خوش حالی تعلیمی انقلاب کا کریڈٹ مجاہد اول اور صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کو کریڈٹ جاتا ہے پیپلز پارٹی کو عوامی رائے عامہ کو بلڈوز کرتے ہوئے دھاندلی لے زریعے زبردستی عوام پر مسلط کیا گیا ہے پیپلز پارٹی رواٹی کپڑا مکان کا جھانسہ دے کر غریب لوگوں سے روٹی کا نوالہ چھین رہی ہے وادی نیلم میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی خر مستیاں قابل مذمت ہیں ناجائز کاموںکے لئے بلیک میلنگ کی جارہی ہے وزیر تعلیم کے رشتہ دار وزیر اعظم آزاد کشمیر کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ملازمین اور حریفوں کو حراساں کر رہے ہیں ملا دوپیازے اور بیر بلوں کا کردار کو نقل کیا جا رہا ہے انھوں نے کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر میں دیں گے کوئی حکومتی خوش فہمی میں نہ رہے مسلم کانفرنس نے پچاس سال حکومت کی ہے لیکن کسی فلیگ ہولڈر کبھی مخالفین کو دبانے کے لئے اس طرح کی شرمناک حرکت کبھی بھی نہیں کی ہے میاں وحید کو کسی بھی طرح حکومت میں آنے کا موقع ملا ہے اس کو مخالفین کو دبانے کے بجائے علاقے اور عوام کے مسائل حل کرنے کی طرف توجہ دینی چائیے انھوں نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مقتدرہ حلقوں سے پیپلز پارٹی کے جیالوں کی طرف سے غیر اخلاقی حرکات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہفتہ 11 جون 2011
آٹھ مقام( بیورو رپورٹ)جماعت اسلامی مسلم لیگ ن کے اتحاد سے نالاں ہوکرسٹی آٹھمقام کے امیر عمر دین جماعت کے عہدے اور رکنیت سے مستعفی ہو گئے سینکڑوں رفقاءسمیت مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلعی ہیڈ کوارٹر سٹی آٹھمقام کے امیر (ر) صوبیدار عمر دین اعوان جماعتی اراکین برادری کے کے ہمراہ سینکڑوں افراد نے جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن کے اتحاد سے نالاں ہو کر مسلم لیگ ن کی طرف سے برآمد شدہ امیدوار شاہ غلام قادر کا راستہ روکنے کے لئے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمرالدین اعوان نے کہا کہ جماعت اسلامی نظام کی تبدیلی کے لئے اسلامی شوریٰ کے نظام کا دعوی کرتی ہے لیکن ذاتی مفادات کی خاطر مسلم لیگ ن سے اتحاد کیا اور نیلم عوام پر شاہ غلام قادر کی صورت میں برآمد شدہ قیادت مسلط کر کے چراخ بیگ کی تاریخ دوہرانے کی کوشش کی نیلم کی عزت اور ناموس کو بچانے کے لئے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کی ہے نیلم کے عوام کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں بھی نمائندگی کی ہے وادی نیلم کی مہمان نوازی عجز انکساری کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے کسی کو ان کے مقدر کا خدا نہیں بننے دیں گے۔
آٹھ مقام( بیورو رپورٹ) نیلم کے سیاسی و سماجی رہنماﺅں اقبال خان،ساجد اعوان، نوید قریشی صدیق عباسی رئیس انقلابی، مجید خان عامر حسین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نیلم ارشاد خان عباسی ایک فرض شناس آفیسر ہیں ان کے عرصہ تعیناتی سے لے کر آج تک محکمہ لوکل گورنمنٹ نیلم نے متعدد ترقیاتی منصوبہ جات جن میں رابطہ سڑکیں دریائے نیلم دیگر نالوں پع معلق پل عوامی ضروریات کے پیش نظر واٹس پروجیکٹ کے تحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی دیہی راستے واٹر سپلائی کیبل کار کے منصوبہ جات تکمیل سے عوام کو سہولیات میسر آئے ہیں سرکاری عمارات ریسٹ ہاﺅسز کی تعمیر شامل ہے سی آئی ایس پی کے تحت50 سے زائد سی بی اوز کے پرو جیکٹ گی شامل ہیں انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سکیم خور جیالے جن کو ایم ایل اے نیلم کی طرف سے جاری کردہ سکیموں پر کام کئے بغیر رقم نہ ملنے کی وجہ سے بے بنیاد پروپیگنڈے کر رہے ہیں بھتہ وصولی کے لئے بلیک میلنگ کر رہے ہیں اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف بنیاد ہرزہ سرائی کر رہے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے ۔
آٹھ مقام( بیورو رپورٹ)وزیر حکومت آزاد کشمیر محترمہ شمیم علی ملک،مشیر حکومت چوہدری عبدالرشید، سابق چیئرمیں معائنہ کمیشن سردار گل خنداں، سابق وزیر مفتی منصورمسلم کانفرنس نیلم کے سپریم ہیڈ الحاج ملک محمد یٰسین خان اعوان، صدر مسلم کانفرنس نیلم ملک سرور اعوان، سابق چیئرمین میاں عبدالقدوس ، سابق ایڈمنسٹریٹر صداقت شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم کانفرنس آزاد کشمیر میں دبارہ مستحکم پوزیشن میں آگئی ہے ضلع نیلم میں سابق وزیر مفتی منصور کی شمولیت سے مسلم کانفرنس کی سیاسی قوت میں اضافہ ہو چکا ہے نیلم کے تمام ناراض کارکنان کے تحفظات دور کر دئیے گئے ہیں مسلم کانفرنس نیلم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یکجان ہو کر سامنے آئی ہے مفتی منصور الرحمان باصلاحیت سیاستدان ہیں کارکنان کی محنت سے مسلم کانفرنس کو دیگر سیاسی جماعتوں پر 15 ہزار ووٹ بنک کی برتری حاصل ہے آزاد کشمیر بھر میں جماعت کو عوامی تائید حمایت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے مخالفین محض پروپیگنڈے تک محدود رہ گئے ہیں مسلم کانفرنس25 سے زائد نشستیں حاصل کر ے گی وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کی سیاسی بصیرت فہم فراست کی وجہ سے مسلم کانفرنس بُحران سے نکل آئی ہے لاڑکانہ رائے ونڈ کے پجاریوں کی 26 جون کو چھٹی کر دیں گے انھوں نے کہا کہ تمام اتحادی جماعتوں کا تعاون مثالی ہے سیاسی رواداری پر یقین رکھتے ہیں کارکنان کسی سے الجھنے کے بجائے جماعتی خدمات کو عوام کے سامنے رکھیں آزاد کشمیر کے مسلسل پارلیمانی نظام کے تسلسل کے ساتھ چلنے سے یہاں جمہوریت کا عمل مستحکم ہوا ہے وہاں عوام میں کھرے کھوٹے کی پہچان ہوئی ہے مسلم کانفرنس کشمیریوں کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت ہونے کی وجہ سے بیرونی سازشوں کا نشانہ بنانے کی ناکام کوششیں ہوئیں بیرونی جماعتوں کی آمد سے تحریک آزادی کو نہ صرف نقصان ہوا بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مسلہ کشمیر پر اصولی موقف پر بھی دشمنوں کو انگلیاں اُٹھانے کا موقع ملا ہے مسلم کانفرنس نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے عارضی تبدیلیاں اس کو متاثر نہیں کر سکتیں ہیں منکرین قرآن خدا کے عذاب کا شکار ہو چکے ہیں اسمبلی تو کیا انھیں زمین بھی قبول نہیں کر ے گی عوام 26 جون کو صرف گھوڑے کے نشان کو منتخب کر کے ملی بیداری کا ثبوت دیں گے۔
آٹھ مقام( بیورو رپورٹ)سیاسی و سماجی رہنماﺅں حبیب اللہ خان،راجہ منور خان، راجہ محمد عالم خان لیاقت خان محمد شاہ زمان نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ میاں نواز شریف نے وادی نیلم میں خانہ بدوش کو ٹکٹ دے کر اپنی بنی بنائی ساکھ کا خاتمہ کر دیا ہے مفتی منصور کو ٹکٹ دینے کی صورت میں وادی نیلم کے دورہ کے موقع پر ان کا استقبال کیا جاتا لیکن من پسند فیصلوں کی وجہ سے مسلم لیگ ن الیکشن سے قبل ہی میدان چھوڑ کر بھاگ گئی ہے کارکنوں نے واپس اپنی جماعتوں میں شمولیت کا اختیار کر لی ہے میاں نواز شریف کے دورہ نیلم کے دوران اہلیان نیلم ٹکٹ کے شاہ غلام قادر کو دینے پر یوم سیاہ مناتے ہوئے بھرپور اجتجاج کیا جائے گا کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری متعلقہ حکام پر ہوگی آزادکشمیر الیکشن کمیشن بیرونی مداخلت کانوٹس لیتے ہوئے پاکستانی سیاستدانوں کی مداخلت کو بند کروائے۔
آٹھ مقام( بیورو رپورٹ) ترجمان برقیات نیلم میر ضیاءالرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ برقیات نے ریکوری اہداف کو پورا کرنے کے لئے بڑے نادھندگان کے کنکشن منقطع کرتے ہوئے ریکوری مہم کا آغاز کر دیا ہے مہتمم برقیات عبدالاکبر طاہر کی ہدایات پر ٹاسک ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں صارفین کو واجبات جمع کروانے کے لئے 15 جون کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے دیفالٹرز کے کیس مرتب کر کے لینڈ ایکٹ ریونیو کے تحت کاروائی کے لئے محکمہ مال کو ارسال کر دئیے ہیں ادائیگی نہ کرنے والے صارفین کے کنکشن منقطع کر دئیے جائیں گے زائد بقایاجات کے علاقوں کے ٹرانسفارمر کو بند کیا جا رہا ہے صارفین کسی بھی زحمت سے بچنے کے لئے اپنے بلات کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں ۔
![]() |
Add caption |