نیلم میں امن کے دشمن موبائل فون سروس کی فراہمی کے خلاف سازشوں کی
کوششیں ناکام بنا دی جائیں گی
اتوار 25 ستمبر 2011
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماہ پیرازدہ سید اقبال شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وادی نیلم میں ایس کام موبائل فون سروس کا آغاز خوش آئند ہے ڈائریکٹر جنرل سپیشل کمیونیکیشن ارگنائزیشن سیکٹر کمانڈر مبارک باد کے مستحق ہیں وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی خصوصی احکامات پر موبائل فون سروس کا آغاز کیا گیا ہے وزیر اعظم پاکستان جلد افتتاح فرمائیں گے دیگر موبائل کمپنیوں کو بھی سال کے اواخر تک کام کا آغاز کر دیں گی موبائل فون سروس کا دائرہ کار پوری وادی نیلم تک پھیلایا جائے گا وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر تمام خدشات تحفطات دور کر دئیے گئے ہیں نیلم میں امن کے دشمن موبائل فون سروس کی فراہمی کے خلاف سازشوں کی کوششیں ناکام بنا دی جائیں گی پیپلز پارٹی کو عوام کے مفاد سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں ہے حکومت ان سازشی عناصر کا سختی سے نوٹس لے گی عوام
کے مفادات کے ساتھ کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) مہتمم برقیات نیلم عبدالاکبر طاہر نے اپنی جاری پریس
ریلیز میں کہا کہ اورلوڈنگ کے باعث بجلی گریڈ سٹیشن سے ٹرپ ہو جاتی ہے صارفین شام کے اقات کار میں بجلی کا کم سے کم استعمال کریں بجلی چوری کی روک تھام کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں تاکہ غیر ضروری ضیاع کم ہو سکے نادہندگان سے ریکوری کا آغاز کر دیا گیا ہے واجبات کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے کیس ریونیوڈیپارٹمنٹ کو لینڈ ایکٹ ریونیو کے تحت وصول کرنے کے لئے ارسال کر دئیے گئے ہیں صارفین اپنی بلات کی بروقت ادائیگی کریں کسی شکایت کی صورت میں مقامی کمپین آفس سے رجوع کیا جائے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ واپڈا کے شیڈول کے مطابق کیا جاتاہے پانی کی کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار کم ہوگئی ہے محکمہ برقیات کا عملہ چوبیس گھنٹے عوام کی خدمت میں مصروف رہتا ہے۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) دسویں کلاس کا طالب علم غائب پویس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع آٹھمقام کے بالائی علاقہ لوات میں دسوین کلاس کا طالب علم یاسر ولد صفی اللہ گھر سے پرسرار طریقے سے غائب ہو گیا ہے ورثاءکی اطلاع پر مقامی پولیس نت تفتیش شروع کر دی ہے۔
آٹھ مقام ( بیورو رپورٹ ) پیپکو نے آزاد کشمیر میں برائے راست لوڈ شیڈنگ کرنا شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیکو نے گذشتہ شام سات بجے ایبٹ آباد سے آزاد کشمیر مظفرآباد ڈویثرن کی بجلی غیر اعلانیہ طور پر بند کر دی گئی جاگراں پاور ہاﺅس کی بجلی بھی نوسیری گریڈ اسٹیشن سے بند کر نے کے احکامات دئیے گئے جس سے مظفرآباد، نیلم، ہٹیاں مضافاتی علاقے پورا دویثرن تاریکی میں ڈوب گیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پرا گریڈ اسٹیشن پر رابطہ کرنے پر بتایا گیا کہ مرکزی آر ایس ایس اسلام آباد سے بریک ڈاﺅن کرنے اور رات دس بجے تک کوئی فیڈر نہ چلانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں دارلحکومت مظفرآباد میں رات ساڑھے دس بجے کے قریب بجلی بحال کر دی گئی تھی جب کہ نیلم میں15 گھنٹے کے طویل بریک ڈاﺅن کے بعد بجلی بحال کی گئی ہے جبکہ اکثر مضفاتی علاقوں کی بجلی بند پڑی ہوئی ہے۔

No comments:
Post a Comment