ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کابینہ اور اس کے ساتھ
ساتھ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا علان کیا ہے۔ اس کے
علاوہ انہوں نے پیپلزپارٹی، سندھ کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے بھی
استعفٰی دینے کا اعلان کیا۔
لیکن اس سے زیادہ سیاسی بھونچال کا سبب ان کے الزامات کی وہ بوچھاڑ تھی
جو انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک پر کی۔
متحدہ قومی موومنٹ نے جواب میں کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کی سندھ میں
فساد کی آگ بھڑکانے کی انتہائی گھناؤنی کوشش ہے۔
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے الزامات کے درست یا غلط ہونے کا فیصلہ تو حکومت
یا عدالت ہی کرسکتی ہے لیکن انہوں نے پس پردہ ڈرائینگ روموں کے اندر اب
تک ہونے والی باتیں/الزامات میڈیا پر لے آئے ہیں۔ اس کے کراچی اور قومی
سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ آپ کی رائے کیا ہے؟

No comments:
Post a Comment